چور کھڑکی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ پوشیدہ دریچہ جس کا علم گھر والوں کے سوا کسی اور کو نہ ہو، پچھلی طرف کی کھڑکی، چھوٹی کھڑکی جو بظاہر نظر نہ آئے۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - وہ پوشیدہ دریچہ جس کا علم گھر والوں کے سوا کسی اور کو نہ ہو، پچھلی طرف کی کھڑکی، چھوٹی کھڑکی جو بظاہر نظر نہ آئے۔ a secret wicket;  a back-door